
Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
Umda Intekhabشیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں
مفت میں کالج کے لڑکے ان سے بد ظن ہو گئے
وعظ میں فرما دیا کل آپ نے یہ صاف صاف
''پروہ آخر کس سے ہو جب مرد ہی زن ہو گئے''
یہ کوئی دن کی بات ہے اے مرد ہوش مند!
یہ کوئی دن کی بات ہے اے مرد ہوش مند!
غیرت نہ تجھ میں ہو گی، نہ زن اوٹ چاہے گی
آتا ہے اب وہ دور کہ اولاد کے عوض
کونسل کی ممبری کے لیے ووٹ چاہے گی
٭ ٭ ٭ ٭
Jazak Allah
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)



Reply With Quote
Bookmarks