SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 6 of 6

    Thread: Wife k haqooq....!

    1. #1
      UT Writer www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Ria's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      khawabon aur khyalon me
      Posts
      2,272
      Threads
      130
      Thanks
      0
      Thanked 19 Times in 12 Posts
      Mentioned
      257 Post(s)
      Tagged
      4148 Thread(s)
      Rep Power
      48

      Wife k haqooq....!

      بیوی کے حقوق !
      سالوں اپنی روزی کی خاطر اھل و عیال کے بغیر دوسرے ملکوں میں رھنے والوں کی غلطی
      '''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''' '''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''' '''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''''
      بعض دفعہ لوگ تلاش معاش کے سلسلے میں لمبے عرصے کیلئے جاتے ہیں۔ لہٰذا بیوی کو وقت نہیں دے پاتے ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ ایک مرتبہ آرہے تھے ۔ رات کا وقت تھا ایک گھر سے ان کو اشعار کی آواز سنائی دی جس سے پتہ چلا کہ ایک جوان بیوی اپنے خاوند کی محبت میں شعر پڑھ رہی تھی ۔ چنانچہ وہ گھر آئے اور ام الموٴمنین سید ہ حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ مجھے بتاوٴ کہ ایک عورت اپنے میاں کے بغیر کتنا وقت آرام سے گزارسکتی ہے۔ انہوں نے کہا، جتنی اللہ تعالیٰ نے عدت متعین کی ہے۔ یعنی چار مہینے دس دن کی بات ہے۔ چنانچہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے قانون بنادیا کہ ہر مجاہد جو جہاد میں جائے گا چار مہینے کے بعد بالآخر گھر آئے گا اور اپنی بیوی کے ساتھ کچھ وقت گزار ے گا۔
      سوچئے کہ اگر ام الموٴمنین سید ہ حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا جیسی پاکیزہ شخصیت جو امت کی ماں ہیں وہ فرماتی ہیں کہ چار مہینے کی مدت زیادہ سے زیادہ ہے تو جو لوگ سالوں اپنی روزی کی خاطر دوسرے ملکوں میں رہتے ہیں ۔ اور جی جوان بیٹا ہے مگر انگلینڈ چلاگیا اور اس کی بیوی ہمارے پاس رہتی ہے۔ اب ذراسوچئے کہ بیوی ایک سال دوسال خاوند کے بغیر رہے گی ۔ پھر گھر میں کیا معاملہ ہوگا ۔شیطان کو کتنا موقع ملے گا اس کی بیوی کو ورغلانے کا اور گنا ہ پر اکسانے کا۔ اِدھر بیوی گناہ کرے گی اُ دھر خا وند گناہ کرے گا ۔ اور اگر گناہ نہیں کریں گے تو گناہ کی حسرت تو ا ن کے ذہن میں رہے گی ہی سہی ۔ تو پھر بھی تو عبادت میں دل نہیں لگے گا۔
      لہٰذا ایسی صورت حال سے بچنا چاہیے ۔ میاں بیوی ایک دوسرے سے چار مہینے سے زیادہ جدا نہ ہوں ۔ ہاں کبھی کوئی ایسی ضرورت ایک مرتبہ پڑجائے جیسے بالفرض کوئی نو مہینے کے لئے چلاگیا یا سال کے لئے چلا گیا ۔ بیوی بھی بخوشی اجازت دیتی ہے اور خاوند بھی راضی ہے تو پھر ایسی صورت حال میں یقینا بیوی اپنے وعدے کا پاس کرے گی ۔ اس لئے کہ اس کے مشورے سے یہ بات طے ہوئی ۔مگر عام حالات میں دیکھا جاتا ہیں کہ بچے دوسرے ملک میں کاروبار کرنے کے لئے کو ئی سعودی عرب گیا پانچ سال سے نہیں آیا ۔ کوئی فلاں وجہ سے گیا سات سال سے نہیں آیا ۔ یہ بہت معیوب بات ہے۔ بیوی کا حق ہے اور یہ وقت دیناخاوند کی ذمہ داری ہے ۔ روزی ملتی ہے نہیں ملتی گھر واپس آوٴ تم بھی بھوکے رہوگے بیوی بھی تمہارے ساتھ بھو ک برادشت کرلے گی ۔ اسے تمہاری ضرورت ہے، اسے مرغن غذاوٴ ں کی ضرورت نہیں ۔ لہٰذا اس نصیحت کو ذہن میں رکھنا چاہیے اور یہ غلطی کبھی نہیں کرنی چاہیے کہ انسان اپنی بیوی کو وقت نہ دے۔


      Similar Threads:
      ایک یہی تو فن سیکھا ہے ہم نے
      جس سے ملیے اسے خفا کیجے
      ہے تفاخر میری طبیعت کا
      ہر ایک کو چراغ پا کیجے
      میری عادت ہے روٹھ جانے کی
      آپ مجہھے منا لیا کیجے

    2. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      21474855

      Re: Wife k haqooq....!

      JAzak ALlah


    3. #3
      UT Writer www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Ria's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      khawabon aur khyalon me
      Posts
      2,272
      Threads
      130
      Thanks
      0
      Thanked 19 Times in 12 Posts
      Mentioned
      257 Post(s)
      Tagged
      4148 Thread(s)
      Rep Power
      48

      Re: Wife k haqooq....!

      Quote Originally Posted by Alex Abbaxi View Post
      JAzak ALlah
      Aameen

      ایک یہی تو فن سیکھا ہے ہم نے
      جس سے ملیے اسے خفا کیجے
      ہے تفاخر میری طبیعت کا
      ہر ایک کو چراغ پا کیجے
      میری عادت ہے روٹھ جانے کی
      آپ مجہھے منا لیا کیجے

    4. #4
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      159

      Re: Wife k haqooq....!

      bohat khoob


    5. #5
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 singer_zuhaib's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      Islamabad
      Posts
      577
      Threads
      217
      Thanks
      26
      Thanked 66 Times in 52 Posts
      Mentioned
      8 Post(s)
      Tagged
      783 Thread(s)
      Rep Power
      22

      Re: Wife k haqooq....!

      Assalam o Alaikum.

      inshort ye k Hum logo ka Meyar e zindgi koch boht ziada he high level ka ho gaya hai,dekha dekhi sab he chahte hain vo shahana meyar e zindgi apnaey or osi k chakar mai apni or apne piyaro ki zindgio ko khoo dete hain.

      Kanaat or Saadgi behtareen tarz e zindgi hai agar hume samajh kaheen aa jaey to.

      Hum kehlate musalman hain par phir Bhi Apne RASOOL MUHAMMAD ( SALLALLAH HO ALAI HE WA AALE HE WASALLUM) or ALI R.A ki Zindgi pe Nazar nahe dorate.

      pls ek bar Darood pak parh le.



      Maktab E Ishq ka Dastoor Nirala Dekha
      Os Ko Chutti Na Mili Jis Ne ''Sabaq Yaad'' Kiya

      Talaash E khudi

    6. #6
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Pari's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      Karachi
      Posts
      465
      Threads
      19
      Thanks
      0
      Thanked 4 Times in 4 Posts
      Mentioned
      46 Post(s)
      Tagged
      3752 Thread(s)
      Rep Power
      42

      Re: Wife k haqooq....!

      Bohot Aham masley ki traf tawajju dilai aap ney......................!!!!Umda Sharing......!!!


      Itne chup chaap k raste b rahain gain la- ilm.......!!!
      Chhor jayein gain kissi rouz nagar shaam k baad...!!!

      [/CENTER]

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •