اسلام و علیکم
امیدِ واثق ہے کہ آپ سب اللہ کریم کی مہربانی سے ہشاش بشاش ہونگے
اردو ادب کے ماہانہ مقابلے کے نتیجے کے اعلان کے ساتھ حاضرِ خدمت ہوں۔
تمام اراکین کا بے حد شکریہ کہ انھوں نے اپنے قیمتی وقت میں چندلمحے نکال کر اس مقابلے میں حصہ لیا۔
اس ماہ فاتح قرار پانے والے رکن ہیں
الوژنسٹ
آپ کو بے حد مبارک ہو۔
یہ رہی آُپ کی شیلڈ
ونر کی شئرنگ
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out




Bookmarks