میری آنکھوں کو آنکھوں کا کنارہ کون دے گا..(قیصر الجعفری)
سمندر کو سمندر میں سہارا کون دے گا .....
میرے چہرے کو چہرہ کب عنایت کر رہے ہو..
تمہیں میرے سوا چہرہ تمہارا کون دے گا..
محبت نیلا موسم بن کے آ جائے گی اِک دن..
گلابی تتلیوں کو پھر سہارا کون دے گا..
میری آواز میں آواز کس کی گونجتی ہے..
میرے گیتوں کو گیتوں کا کنارہ کون دے گا..
بدن میں ایک صحرا جل رہا ہے بُجھ رہا ہے..
میرے دریائوں کو قیصر اشارہ کون دے گا..
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote




Bookmarks