Quote Originally Posted by Amna Rani View Post
ھبیب بیٹا ٹھیک کہہ رہا ہے۔۔۔۔اس کا جواب میں ہی دوں گی آخر حبیب بیٹے کی دلہن بھی تو میں نے ہی پسند کرنی ہے نا۔۔;;;;;;;۔۔
Love this design.........:


ایک اور پسند کرنی ہے کیا ایک سے جی نہیں بھرا اپنی بھابی سے بھی پوچھ لینا drv:یہ نا ہو کہ زندگی گاڑی ٹرائی سائیکل بن جائے دو کیبجائے تیں پہیئے ہو جائیں