نماز کے اوقات کے علاوہ دوسرے اوقات میں بھی زندگی کا اصل راز یہ ہے کہ دنیا کو قلب سے نکالو گو ہاتھ میں بقدرضرورت موجود رہے.... دنیا کا ہاتھ میں ہونا مضر نہیں.... دل میں سمانا مضر ہے...قلب تو بس حق تعالی ہی کے رہنے کی جگہ ہے....قلب کو صاف رکھنا چاھیے.... نہ معلوم کس وقت نور حق اور رحمت الہی قلب پر جلوہ گر ہو جاۓ...اس کا خاص اہتمام رکھو کہ قلب فضولیات سے خالی رہے جس طرح فقیر اپنے برتن کو خالی رکھتا ہے کہ نہ معلوم کس وقت کسی سخی کی نظر عنایت ہو جاۓ....ایسے ہی قلب کو خالی رکھو.... نہ معلوم کس وقت رحمت کی نظر ہو جاۓ.....
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out




Reply With Quote

Bookmarks