سوفٹ وئیر ڈائون لوڈ کرنے کیلے کافی ساری ویب سائٹس موجود ہیں جن میں سے کچھ ادھر بتاتی ہوں
1- http://filehippo.com/
2- http://www.softpedia.com/
ان دونوں سائٹس پر آپ کو بے شمار اچھے اچھے سوفٹ وئیر مل جائیں گے-
3- http://www.4shared.com/
یہ سائٹ اوپر والی سایٹس سے زرامختلف ہے اس میں آپ کو سوفٹ وئیر
Zip یا Rar
کی فائل میں مل جاتے ہیں، اس پر آپ اپنے فیس بک یا گوگل سے لاگ ان ہوتے ہیں
کوئی بھی سافٹ وئیر ڈائون لوڈ کرنے کے لیے گوگل پر سوفٹ وئیر کا نام ٹائپ کریں اور آگے ان سائٹس میں سے کسی بھی سائٹ کا نام لکھ دیں آپ کو لنکس مل جائیں گے-
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


سوفٹ وئیر کیسے ڈائون لوڈ کرتے ہیں
Reply With Quote






Bookmarks