Originally Posted by intelligent086 یہ دیر کہن کیا ہے ، انبار خس و خاشاک مشکل ہے گزر اس میں بے نالہ آتش ناک نخچیر محبت کا قصہ نہیں طولانی لطف خلش پیکاں ، آسودگی فتراک کھویا گیا جو مطلب ہفتاد و دو ملت میں سمجھے گا نہ تو جب تک بے رنگ نہ ہو ادراک اک شرع مسلمانی ، اک جذب مسلمانی ہے جذب مسلمانی سر فلک الافلاک اے رہرو فرزانہ ، بے جذب مسلمانی نے راہ عمل پیدا نے شاخ یقیں نم ناک رمزیں ہیں محبت کی گستاخی و بے باکی ہر شوق نہیں گستاخ ، ہر جذب نہیں بے باک فارغ تو نہ بیٹھے گا محشر میں جنوں میرا یا اپنا گریباں چاک یا دامن یزداں چاک! ٭ ٭ ٭ ٭ Umda aor Lajawab Sharing ka shukariya
Originally Posted by Dr Danish Umda aor Lajawab Sharing ka shukariya خوب صورت آراء اور پسند کا بہت بہت شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks