google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: سول نافرمانی, عمران خان نے بجلی کے بل جلا دی&#

    Hybrid View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      سول نافرمانی, عمران خان نے بجلی کے بل جلا دی&#

      سول نافرمانی, عمران خان نے بجلی کے بل جلا دیے



      عمران خان نے وعدے کے مطابق اپنے بجلی کے بل جلا دیے۔ ان کا کہنا ہے کہ میں نواز شریف سے پوچھتا ہوں کہ ایک سال میں بجلی کی قیمت 80 فیصد بڑھا دی لیکن بجلی کی چوری کم کیوں نہیں کی گئی؟ اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عوام کے سامنے اپنے بجلی کے بل جلا دیئے۔ ان کا کہنا ہے کہ میں نے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ میں اپنے بجلی کے بل جلا دوں گا۔ بجلی چوری کوئی اور کرتا ہے لیکن زائد بل عوام سے وصول کئے جاتے ہیں۔ میں نواز شریف سے پوچھتا ہوں کہ ایک سال میں بجلی کی قیمت 80 فیصد بڑھا دی لیکن بجلی کی چوری کم کیوں نہیں کی گئی؟۔ دھرنے کے شرکاء سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ حکمران پاکستانیوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح رکھنا چاہتے ہیں۔ میں غریب عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہا ہوں۔ جو قومیں ظلم کا مقابلہ نہیں کرتیں ان کی قسمت میں غلامی لکھ دی جاتی ہے۔ لوگوں کو حقوق مل جائیں تو وہ آزاد ہو جاتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سارے مطالبات ماننے کی بات درست نہیں ہے۔ جھوٹ ہے کہ ساری باتیں مان لیں گئی ہیں۔ حکومت نے ہماری آدھی بھی نہیں مانیں۔ حکومت اور اپوزیشن نے ایک دوسرے کیساتھ مُک مُکا کر لیا ہے۔ نواز شریف کے ہوتے ہوئے انصاف نہیں مل سکتا۔ نواز شریف استعفیٰ نہیں دیں گے تو ان کیلئے مشکلات میں اضافہ ہوتا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو قائداعظم کا نام لیتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔ قائد اعظم نے کبھی منی لانڈرنگ نہیں کی نہ اقتدار کے لیے پاکستان بنایا تھا۔ قائد اعظم نے کبھی غیر جمہوری کام نہیں کیا۔



      Similar Threads:

    2. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Admin Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: سول نافرمانی, عمران خان نے بجلی کے بل جلا د®

      Thanks For Sharing


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: سول نافرمانی, عمران خان نے بجلی کے بل جلا د®






    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •