Originally Posted by intelligent086 بتا کہ راہِ وفا میں کوئی سوار دیکھا کہا کہ میں نے تو صرف اُڑتا غبار دیکھا بتاؤ پتھر بنے ہو دیکھے گا کون تم کو کہا کہ جس نے چٹان میں شاہکار دیکھا بتاؤ نشّہ جو سب کو نشّے میں چُور کر دے کہا محبت میں صرف ایسا خمار دیکھا بتا کہ آنکھوں میں شکل کیوں ایک ہی بسی ہے کہا کہ چہرہ جو ایک ہی بار بار دیکھا بتا پسِ چشمِ نیلگوں کا کوئی نظارہ کہا لگا جیسے آسمانوں کے پار دیکھا بتا کہ اُس کی نظر جھکی تو عدیم کیسے کہا کہ اُس کی شکست میں بھی وقار دیکھا Lajawab intekhab Share karne ka Shukariya
Originally Posted by Dr Danish Lajawab intekhab Share karne ka Shukariya
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks