علی زریون کی نذر




جبہجر کا سورج آگ
برساتاہو!

جبکوئی رنگ نا آنکھوں
کوبھاتا ہو
جب منمچل مچل جاتا ہو
جببات بے بات
آنکھوںمیں
ساونآتا ہو
جب دل
مرانام دہراتا ہو
بس!
تممری یاد کی
چھاؤںمیں آ جانا
مرےسینے پہ سر رکھ کر
قطرہقطرہ
کر کہاپنا سارا دکھ
بہادینا
اورجان!
مریآنکھوں میں
خودکو دیکھ کر
مسکرادینا!...
٭٭٭




Similar Threads: