مجھے تم دور لگتے ہو



سنو، بلیک ہول جیسے آدمی!
مجھےتم دور لگتے ہو
افقکی آخری قوسوں کے بیچوں بیچ
اکموہوم سے فلکی جسیمے کی طرح
خاموشاور تاریک

اپنیہی کشش کے دائمی قیدی
کسیبھی دوسرے ذی روح کے
احساسسے عاری
بہتبھاری!!
٭٭٭




Similar Threads: