Originally Posted by intelligent086 وعلیکم اسلام اللہ رب العزت آپ کو زندگی کے ہر امتحان میں نمایاں کامیابی عطا فرمائے۔ آپ کی ہر نیک اور جائز حاجت پوری کرے۔ میری بہنو فکر کرنے کی ضرورت نہیں انشا اللہ سب بہتر ہوگا ۔ آپ اپنی محنت جاری رکھیں۔ فورم کی ہم دیکھ بھال کر لیں گے Ameen SUm AMeen
There are currently 2 users browsing this thread. (0 members and 2 guests)
Forum Rules
Bookmarks