google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: عمران خان کا جمعے کو ''گو نواز گو'' ڈے منانے کا 

    Hybrid View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      عمران خان کا جمعے کو ''گو نواز گو'' ڈے منانے کا 

      عمران خان کا جمعے کو ''گو نواز گو'' ڈے منانے کا اعلان


      پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جمعے کو ''گو نواز گو'' ڈے منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوام کے سامنے اپنا بجلی کا بل جلائیں گے۔
      اسلام آباد: (دنیا نیوز) دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک کے قرضوں کی قسطیں عوام اپنے خون سے دے رہی ہے۔ حکمرانوں کو پاکستان کے ٹیکس کے پیسوں کی فکر نہیں ہے۔ حکومت بجلی چوروں کو پکڑنے کی بجائے عوام سے قیمت وصول کرتے ہیں۔ کسان اور مزدور دگنی بجلی کا بل کیسے ادا کرے گا۔ بجلی کی قیمت دگنا کرنے پر حکومت کو اس کا جواب دینا ہوگا۔ عمران خان کا جمعے کے روز ''گو نواز گو '' ڈے منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جمعہ کو اسلام آباد کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا۔ جمعہ کو پوری قوم دھرنے میں شرکت کرے، ہم سب بجلی کے بل جلائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریوں کیخلاف کل عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف اپنے اثاثے ظاہر کردیں تو میں آج ہی اپنا دھرنا ختم کر دوں گا .



      Similar Threads:

    2. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Anmol's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,040
      Threads
      1965
      Thanks
      0
      Thanked 86 Times in 82 Posts
      Mentioned
      298 Post(s)
      Tagged
      4782 Thread(s)
      Rep Power
      77

      Re: عمران خان کا جمعے کو ''گو نواز گو'' ڈے منانے کا

      .. hmm nice




    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •