SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: یارب یہ جہانِ گزراں خوب ہے لیکن

    1. #1
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Ali_'s Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      2,428
      Threads
      460
      Thanks
      2
      Thanked 7 Times in 5 Posts
      Mentioned
      13 Post(s)
      Tagged
      1473 Thread(s)
      Rep Power
      30

      یارب یہ جہانِ گزراں خوب ہے لیکن

      یارب یہ جہانِ گزراں خوب ہے لیکن
      کیوں خوار ہیں مردانِ صفا کیش و ہنر مند

      گو اس کی خدائی میں مہاجن کا بھی ہوہاتھ
      دنیا تو سمجھتی ہے فرنگی کو خداوند

      تو برگ ِگیا ہے نہ وہی اہلِ خرد را
      او کشتِ گل و لالہ بہ بخشد بہ خرے چند

      حاضر ہیں کلیسا میں کباب و مئے گلگوں
      مسجد میں دھرا کیا ہے بخر موعظہ و پند

      احکام ترے حق ہیں، مگر اپنے مفسر
      تاویل سے قرآن کو بنا سکتے ہیں پازند

      فردوس جو تیرا ہے کسی نے نہیں دیکھا
      افرنگ کا ہر قریہ ہے فردوس کی مانند

      مدت سے ہے آوارۂ افلاک مری فکر
      کردے اسے اب چاند کی غاروں میں نظر بند

      فطرت نے مجھے بخشے ہیں جوہر ملکوتی
      خاکی ہوں مگر خاک سے رکھتا نہیں پیوند

      درویشِ خدا مست نہ شرقی ہے، نہ غربی
      گھر میرا نہ دِلی، نہ صفا ہاں، نہ سمر قند

      کہتا ہوں وہی بات سمجھتا ہوں جسے حق
      نہ آبلہ مسجد ہوں، نہ تہذیب کا فرزند

      اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں، بیگانے بھی ناخوش
      میں زہرِ ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند

      مشکل ہے کہ اک بندۂ حق بین و حق اندیش
      خاشاک کے تودے کو کہے کوہ و ماوند

      ہوں آتش نمرود کے شعلوں میں خاموش
      میں بندۂ مومن ہوں، نہیں دانہ اسپند

      پُر سوز و نظر بازوں کی بیں و کم آزار
      آزاد و گرفتار و تہی کیسہ و خورسند

      ہر حال میں میرا دل بے قید ہے خرم
      کیا چھینے گا غنچے سے کوئی ذوقِ شکر خند

      چپ رہ نہ سکا حضرتِ یزداں میں بھی اقبال
      کرتا کوئی اس بندۂ گستاخ کا منہ بند

      علامہ محمد اقبال



      Similar Threads:

    2. #2
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Dr Danish's Avatar
      Join Date
      Aug 2015
      Posts
      3,237
      Threads
      0
      Thanks
      211
      Thanked 657 Times in 407 Posts
      Mentioned
      28 Post(s)
      Tagged
      1020 Thread(s)
      Rep Power
      510

      Re: یارب یہ جہانِ گزراں خوب ہے لیکن

      Quote Originally Posted by Ali_ View Post
      یارب یہ جہانِ گزراں خوب ہے لیکن
      کیوں خوار ہیں مردانِ صفا کیش و ہنر مند

      گو اس کی خدائی میں مہاجن کا بھی ہوہاتھ
      دنیا تو سمجھتی ہے فرنگی کو خداوند

      تو برگ ِگیا ہے نہ وہی اہلِ خرد را
      او کشتِ گل و لالہ بہ بخشد بہ خرے چند

      حاضر ہیں کلیسا میں کباب و مئے گلگوں
      مسجد میں دھرا کیا ہے بخر موعظہ و پند

      احکام ترے حق ہیں، مگر اپنے مفسر
      تاویل سے قرآن کو بنا سکتے ہیں پازند

      فردوس جو تیرا ہے کسی نے نہیں دیکھا
      افرنگ کا ہر قریہ ہے فردوس کی مانند

      مدت سے ہے آوارۂ افلاک مری فکر
      کردے اسے اب چاند کی غاروں میں نظر بند

      فطرت نے مجھے بخشے ہیں جوہر ملکوتی
      خاکی ہوں مگر خاک سے رکھتا نہیں پیوند

      درویشِ خدا مست نہ شرقی ہے، نہ غربی
      گھر میرا نہ دِلی، نہ صفا ہاں، نہ سمر قند

      کہتا ہوں وہی بات سمجھتا ہوں جسے حق
      نہ آبلہ مسجد ہوں، نہ تہذیب کا فرزند

      اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں، بیگانے بھی ناخوش
      میں زہرِ ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند

      مشکل ہے کہ اک بندۂ حق بین و حق اندیش
      خاشاک کے تودے کو کہے کوہ و ماوند

      ہوں آتش نمرود کے شعلوں میں خاموش
      میں بندۂ مومن ہوں، نہیں دانہ اسپند

      پُر سوز و نظر بازوں کی بیں و کم آزار
      آزاد و گرفتار و تہی کیسہ و خورسند

      ہر حال میں میرا دل بے قید ہے خرم
      کیا چھینے گا غنچے سے کوئی ذوقِ شکر خند

      چپ رہ نہ سکا حضرتِ یزداں میں بھی اقبال
      کرتا کوئی اس بندۂ گستاخ کا منہ بند

      علامہ محمد اقبال

      Umda intekhab
      Thanks 4 Sharing


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: یارب یہ جہانِ گزراں خوب ہے لیکن

      Quote Originally Posted by Dr Danish View Post
      Umda intekhab
      Thanks 4 Sharing
      خوب صورت آراء اور پسند کا بہت بہت شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •