Serious criticize. Many thanks for sharing!!!
گرانی کی زنجیر پاؤں میں ہےوطن کا مقدر گھٹاؤں میں ہے
اطاعت پہ ہے جبر کی پہرہ داریقیادت کے ملبوس میں ہے شکاری
سیاست کے پھندے لگائے ہوئے ہیںیہ روٹی کے دھندے جمائے ہوئے ہیں
یہ ہنس کر لہو قوم کا چوستے ہیںخدا کی جگہ خواہشیں پوجتے ہیں
یہ ڈالر میں آئین کو تولتے ہیںیہ لہجہ میں سرائے کے بولتے ہیں
ہے غارت گری اہل ایماں کا شیوہبھلایا شیاطین نے قرآں کا شیوہ
اٹھو نوجوانو! وطن کو بچاؤ!شراروں سے حد چمن کو بچاؤ
Similar Threads:
Serious criticize. Many thanks for sharing!!!
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks