google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 1 of 1

    Thread: وہ شخص جس نے ڈاکٹروں کے تمام دعوے غلط ثابت ک

    Hybrid View

    1. #1
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Admin Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      10

      وہ شخص جس نے ڈاکٹروں کے تمام دعوے غلط ثابت ک

      السلام عليكم
      خدا کی قدرت سے کوئی بھی کرشمہ بعید نہیں اور جوابات بظاہر انسانوں کو ناممکن نظر آتی ہے قدرت اسے عین ممکن بناسکتی ہے۔برازیل کے شہر مونٹ سانٹو میں 37سال قبل ایک ایسے بچے کی پیدائش ہوئی کہ جس کا سر الٹاتھااور کندھوں کے اوپر ہونے کی بجائے پشت پر لٹکا ہوا تھا۔ڈاکٹروں سمیت سب نے اس کی ماں ماریہ ہوزے سے کہا کہ اس کا زندہ بچنا ممکن نہیں کیونکہ اسے تو سانس بھی مشکل سے آرہی تھی۔کچھ نے یہ بھی کہا کہ وہ اسے دودھ نہ پلائے تاکہ وہ خودہی موت کے منہ میں چلا جائے۔ان سب ناامید کرنے والی باتوں کے باوجود ماں اپنی اولاد کا گلا نہ گھونٹ سکی اور اسے زندہ رکھنے کیلئے کوشاں رہی ۔ناامیدی ہار گئی اور امید جیت گئی اور آج وہ بچہ37سال کی عمر کو پہنچ چکاہے۔مزید حیرت کی بات یہ ہے کہ اس نے الٹے سر کے ساتھ ہی تعلیم بھی پائی۔کمپیوٹر چلانا بھی سیکھا۔روزمرہ کام بھی کئے اور یونیورسٹی کی ڈگری لے کر اکاﺅنٹنٹ بھی بن گیا۔آج کل وہ ایک بڑی کمپنی میں کام کرتا ہے اور اکاﺅٹنگ مشاورت فراہم کرنے کے علاوہ لوگوں کو تحریک دینے کیلئے خطاب بھی کرتا ہے۔کلا ڈیو نامی اس نوجوان کا کہنا ہے کہ اس کی کامیابی کا راز یہ ہے کہ اس نے شدید معذوری کے باوجود کبھی کسی پر انحصار نہیں کیا اور اپنے سب کام خود کرتا ہے وہ منہ میں پینسل پکڑ کر ٹائیپنگ کرتا ہے اور ماﺅس کو بھی ہونٹوں
      سے حرکت دیتا ہے۔







      Similar Threads:
      Attached Images Attached Images

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •