سوال_:

قرآن مجید میں پہلا سجدہ کس پارے میں آتاہے؟

جواب_

نویں(9)پارے میں.

‏.

‏.

سوال_:

قرآن پاک کا ترجمہ سب سے پہلے کب ہوا؟

جواب:

‏‎1143‎ء

‏.

‏.

سوال_:

قرآن مجید کی وہ کون سی سورہ ہے جو پوری دعاہے؟

جواب:

سورہ فاتحہ

‏.

‏.

سوال_:

سپارہ کس زبان کا لفظ ہے؟

جواب_فارسی


Similar Threads: