Originally Posted by intelligent086 اچھی صورت پہ غضب ٹوٹ کے آنا دل کا یاد آتا ہے ہمیں ہائے زمانہ دل کا تم بھی چوم لو ، بے ساختہ پیار آ جائے میں سناؤں جو کبھی دل سے فسانہ دل کا ان حسینوں کا لڑکپن ہی رہے یا اللہ ہوش آتا ہے تو آتا ہے ستانا دل کا پوری مہندی بھی لگانی نہیں آئی اب تک کیوں کر آیا تجھے غیروں سے لگانا دل کا حور کی شکل ہو تم، نور کے پتلے ہو تم اور اس پر تمہیں آتا ہے جلانا دل کا بعد مدت کے یہ اے داغ سمجھ میں آیا وہی دانا ہے، کہا جس نے نہ مانا دل کا ٭٭٭ Nice Sharing ..... Thanks
Originally Posted by Dr Danish Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks