تو جو اللہ کا محبوب ہوا خوب ہوا
یا نبی خوب ہوا خوب ہوا خوب ہوا
شب معراج یہ کہتے تھے فرشتے باہمسخن طالب و مطلوب ہوا خواب ہوا
حشر میں امت عاصی کا ٹھکانا ہی نہ تھابخشوانا تجھے مر غوب ہوا خوب ہوا
تھا سبھی پیش نظر معرکہ کرب و بلاصبر میں ثانی ایوب ہوا خوب ہوا
داغ ہے روز قیامت مری شرم اسکے ہاتھمیں گناہوں سے جو محبوب ہوا خوب ہوا٭٭٭
Similar Threads:
Bookmarks