jazak ALLAH
یہاں بھی تو وہاں بھی تو زمیں میں تیری فلک تیرا
کہیں ہم نے پتہ پایا نہ ہر گز آج تک تیرا
صفات و ذات میں یکتا ہے تو اے واحد مطلقنہ کوئی تیرا ثانی کوئی مشترک تیرا
جمال احمد و یوسف کو رونق تو نے بخشی ہےملاحت تجھ سے شیریں حسن شیریں میں نمک تیرا
ترے فیض و کرم سے نار و نور آپس میں یکدل ہیںثنا گر یک زبان ہر ایک ہے جن و ملک تیرا
کسی کو کیا خبر کیوں شر پیدا کئے تو نےکہ جو کچھ ہے خدائ میں وہ ہے لاریب کئے تو نے
نہ جلتا طور کیونکر کس طرح موسی نہ غش کھاتےکہاں یہ تاب و طاقت جلوہ دیکھئے مر دیک تیرا
دعا یہ ہے کہ وقت مرگ اسکی مشکل آساں ہوزباں پر داغ کے نام آئے یا رب یک بہ یک تیرا
Similar Threads:
jazak ALLAH
khoob...jazak Allah....
Zabardst Sharing brother keep it up
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks