Originally Posted by intelligent086 دعا چاندنی، اُس دریچے کو چھُو کر مرے نیم روشن جھروکے میں آئے ، نہ آئے مگر میری پلکوں کی تقدیر سے نیند چُنتی رہے اور اُس آنکھ کے خواب بُنتی رہے Nice Sharing ..... Thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks