Thanks for sharing Keep it up ..
مقاماتِ اربابِ جاں اور بھی ہیںمکاں اور بھی ، لامکاں اور بھی ہیںمکمل نہیں ہے جنونِ تجسسمسلسل جہاں در جہاں اور بھی ہیںیہیں تک نہیں عشق کی سیر گاہیںمہ و انجم و کہکشاں اور بھی ہیںمحبت کی منزل ہی شاید نہیں ہےکہ جب دیکھیے امتحاں اور بھی ہیںمحبت نہیں صرف مقصودِ انساںمحبت میں کارِ جہاں اور بھی ہیںفقط توڑ کر مطمئن ہو نہ بلبل!قفس صورتِ آشیاں اور بھی ہیںبہت دل کے حالات کہنے کے قابلورائے نگاہ و زباں اور بھی ہیںنہیں منحصر کچھ مے و مے کدہ تکمری تشنہ سامانیاں اور بھی ہیں
خوشا درسِ غیرت ، زہے عشقِ تنہا
وہاں میں نہیں ہوں، جہاں اور بھی ہیںصبا! خاکِ دل سے بچا اپنا دامنابھی اس میں چنگاریاں اور بھی ہیںانہیں جب سے ہے اعتمادِ محبتوہ مجھ سے جگر بد گماں اور بھی ہیں٭٭٭
Similar Threads:
Thanks for sharing Keep it up ..
intelligent086 (12-04-2015)
Very nice sharing
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دِن
مگر
ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks