مجھے ہلاک فریب مجاز رہنے دے
نہ چھیڑ او نگہ امتیاز رہنے دے
یہ بات کیا کہ حقیقت وہی مجاز وہیمجاز ہے تو پھر اس کو مجاز رہنے دےیہ خانقاہ نہیں پی بھی جا تو اے زاہدیہ میکدہ ہے یہاں اس کو مجاز رہنے دےگزرتی ہے جو دل عشق پر نہ پوچھ جگریہ خاص راز محبت ہے راز رہنے دے٭٭٭
Similar Threads:
Bookmarks