Thanks for sharing Keep it up ..
نہ راہزن، نہ کسی رہنما نے لوٹ لیا
ادائے عشق کو رسمِ وفا نے لوٹ لیا
نہ پوچھو شومیِ تقدیرِ خانہ بربادی
جمالِ یار کہاں نقشِ پا نے لوٹ لیادل تباہ کی روداد، اور کیا کہئےخود اپنے شہر کو فرماں روا نے لوٹ لیازباں خموش، نظر بیقرار، چہرہ فقتجھے بھی کیا تری کافر ادا نے لوٹ لیانہ اب خودی کا پتہ ہے نہ بیخودی کا جگرہر ایک لطف کو لطفِ خدا نے لوٹ لیا٭٭٭
Similar Threads:
Thanks for sharing Keep it up ..
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks