Awsome Sharing Keeo It up bro
بے انتہائی شیوہ ہمارا سدا سے ہے
اک دم سے بھُولنا اسے پھر ابتدا سے ہے
یہ شام جانے کتنے ہی رشتوں کی شام ہواک حُزن دل میں نکہتِ موجِ صبا سے ہےدستِ شجر کی تحفہ رسانی ہے تا بہ دلاس دم ہے جو بھی دل میں مرے وہ ہوا سے ہےجیسے کوئی چلا بھی گیا ہو اور آئے بھیاحساس مجھ کو کچھ یہی ہوتا فضا سے ہےدل کی سہولتیں ہیں عجب ، مشکلیں عجبناآشنائی سی عجب اک آشنا سے ہےاس میں کوئی گِلہ ہی روا ہے نہ گفتگوجو بھی یہاں کسی کا سخن ہے وہ جا سے ہےآئے وہ کِس ہنر سے لبوں پر کہ مجھ میں *جون*اک خامشی ہے جو مرے شورِ نوا سے ہے
Similar Threads:
Awsome Sharing Keeo It up bro
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks