Awsome Sharing Keeo It up bro
ہیں سبھی سے جن کی گہری یاریاں
سُن میاں ہوتی ہیں ان کی خواریاں
ہے خوشی عیاروں کا اک ثمرغم کی بھی اپنی ہیں کچھ عیاریاںذرّے ذرّے پر نہ جانے کس لیےہر نفس ہیں کہکشائیں طاریاںاس نے دل دھاگے ہیں ڈالے پاؤں میںیہ تو زنجیریں ہیں بےحد بھاریاںتم کو ہے آداب کا برص و جزامہیں ہماری اور ہی بیماریاںخواب ہائے جاودانی پر مرےچل رہی ہیں روشنی کی آریاںہیں یہ سندھی اور مہاجر ہڈ حرامکیوں نہیں یہ بیچتے ترکاریاںیار! سوچو تو عجب سی بات ہےاُس کے پہلو میں مری قلقاریاںختم ہے بس جون پر اُردو غزلاس نے کی ہیں خون کی گل کاریاں
Similar Threads:
Awsome Sharing Keeo It up bro
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks