غم ہے بے ماجرا کئی دن سے
جی نہیں لگ رہا کئی دن سےبے شمیمِ ملال و حیراں ہےخیمہ گاہِ صبا کئی دن سےدل محلے کی اس گلی میں بَھلاکیوں نہیں غُل مچا کئی دن سےوہ جو خوشبو ہے اس کے قاصد کومیں نہیں مِل سکا کئی دن سےاس سے بھی اور اپنے آپ سے بھیہم ہیں بےواسطہ کئی دن سے
Similar Threads:
Bookmarks