google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: ALLAH is Most Merciful, Indeed !

    1. #1
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      ALLAH is Most Merciful, Indeed !



      بنی اسرائیل میں ایک نوجوان تھا۔بڑا نافرمان تھا،شہر والوں نے اس کا بائیکاٹ کردیاَََ،اس کو شہر سے نکال دیا،وہ ویرانے میں چلاگیا،کسی کو راہراست پر لانے کا یہ طریقہ نہیں ہوتا کہ اس کا بائیکاٹ کردیا جائے بلکہ اس سے محبت کی جائے،اس کے لئے دعا کی جائے،اس کو سمجھایا جائے تو انہوں نے نکال دیا،وہ ویرانے میں چلاگیا،وہاں کوئی آنے والا نہیں،جانے والا نہیں،حالات کی تنگی نے جب جھٹکا دیا تو بیمار ہوگیا،بیمار ہوا تو کھانے کو کچھ نہیں،پینے کو کچھ نہیں،موت کے اثرات شروع ہوئے ،مرتے دم تک توبہ نہیں کی،اکڑتا رہا۔جب موت کے اثرات نظر آئے تو اب کہنے لگا۔اے اللہ!ساری زندگی کٹ گئی تیری نافرمانی میں،اب موت دیکھ رہا ہوں سامنے ہے،لیکن مجھے بتا مجھے عذاب دینے سے تیرا ملک زیادہ ہوجائے گا اور معاف کرنے سے تیرا ملک تھوڑا ہوجائے گا۔ اے میرے رب!اگر مجھے یہ پتہ ہوتا کہ مجھے عذاب دے گا تو تیرا ملک بڑھ جائے گا اور مجھے معاف کردے گا تو تیرا ملک گھٹ جائے گا تو میں تجھ سے کبھی بخشش نہ مانگتا۔مجھے پتہ ہے کہ مجھے عذاب دے تو تیرے ملک میں زیادتی نہیں،مجھے معاف کرے تو تیرے ملک میں کمی نہیں۔یہ دیکھ لے میں نافرمان تو ہوں اور بڑی ذلت میں مر رہا ہوں۔کوئی میرا سنگی نہیں،کوئی ساتھی نہیں،سب نے مجھے چھوڑدیا ہے،میرے سارے سہارے ٹوٹ گئے ہیں،اب تو مجھے نہ چھوڑ۔مجھے معاف کردے،مجھے معاف کردے اور اتنے میں جان نکل گئی۔ موسٰی علیہ السلام پر وحی آئی کہ "اے موسٰی!میرا ایک دوست وہاں کھنڈرات میں مرگیا ہے۔اس کا جا کے غسل کا انتظام کرو،اس کا جنازہ پڑھو اور شہرکے سارے نافرمانوںمیں اعلان کرو آج جو بخشش چاہتا ہے اس کا جنازہ پڑھ لے۔ان کی بھی بخشش ہوجائے گی" ۔جب موسٰی علیہ السلام نے اعلان کیا تو لوگ بھاگے ہوئے آئے۔آکے دیکھا تو وہی شرابی،جواری۔تو انہوں نے کہا موسٰی علیہ السلام آپ کیا کہتے ہیں،یہ تو وہ ہےجس کوہم نے نکال دیا تھا اور آپ کا رب کہھ رہا ہے کہ جس کو بخشش چاہیئے اس کا جنازہ پڑھ لے۔اللہ کی بارگاہ میں جب عرض کی تو اللہ پاک نے فرمایا۔"یہ بھی سچے ہیں میں بھی سچا ہوں۔یہ ایسا ہی تھا جیسے بتا رہے ہیں لیکن جب یہ مرنے لگا میں نے اس کو دیکھا کہ ذلیل ہوکر مررہا ہے،فقیرہوکر مررہا ہے تنہائی میں مررہا ہے۔کوئی دوست نہیں،کوئی رشتہ دار نہیں،ایسی بےبسی میں جب اس نے مجھے پکارا، اے اللہ!سب نے چھوڑا تو نہ چھوڑنا۔تو میری رحمت کواور میری محبت کو جوش آیا، میری غیرت کو جوش آیا کہ جب سب چھوڑچکے ہیں،میں اپنے بندے کو نہیں چھوڑوں گا۔اے موسٰی!وہ کم ظرف نکلا صرف اپنی بخشش مانگی۔میری عزت کی قسم!اگر آج پوری دنیا کے انسانوں کی بخشش مانگتا تو میں سب کو معاف کردیتا



      Similar Threads:

    2. #2
      Moderator www.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      BDunc's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      8,431
      Threads
      678
      Thanks
      298
      Thanked 249 Times in 213 Posts
      Mentioned
      694 Post(s)
      Tagged
      6321 Thread(s)
      Rep Power
      121

      Re: ALLAH is Most Merciful, Indeed !

      V good


    3. #3
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      Re: ALLAH is Most Merciful, Indeed !

      stay blessed


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •