Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
میں تو صرف اجنبی سے کہہ سکتا ہوں مجھے تو آئے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہو ئے ہیں اوہ آج جمعہ بھی ہے آپ کو جمعہ مبارک
باقی کسی سے اتنی شناسائی نہیں
۔اب آپ کی شامت نہیں آنے دیتے
انشا اللہ باقاعدگی سے حاضر ہوں گے
aap ko bhi juma bohot mubarak ho. @Ajnabee toh bohot ajnabiyoun ki tarha aate jaate hain.