وعلیکم اسلام
ماشا اللہ
قواعدو ضوابط کی ایک لمبی فہرست ہے اگر ان سب پر یقینی عمل ہو جائے تو فورم کی ترقی کی رفتا ر اس سے بھی بہتر ہو جائے گی ۔
پوسٹ ہونے والے ہر تھریڈ کو ٹیگ کرنا بھی موڈز کے لیئے آسان نہیں ہو گا۔
drv:مرد حضرات ابھی یہاں آتے ہوئے شرماتے ہیں



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote
Bookmarks