Quote Originally Posted by UmerAmer View Post
اسلام علیکم
کیسے ہیں سب دوست
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے
آج میں آپ کے لئے ٹیوٹوریل لے کر آیا ہوں
اس ٹیوٹوریل میں آپ کو ایرو بنانا سیکھائوں گا
امید آپ پوری طرح سمجھنے کی کوشش کریں گے۔۔
سٹیپس سیکھنے کے لئے نیچے شکرین شاٹ دیکھیں۔۔۔

سب سے پہلے جس تصویر کو آپ ایڈٹ کرکے ایرو سے ظاہر کرنا چاہتے ہیں۔اسے ایڈوب میں اوپن کرلیں۔۔ اس کے بعد
کو سلیکیٹ کرلیں۔آپ یہ کام custom shape tool
کی مدد سے بھی کرسکتے ہیں۔۔ U اس کی شارٹ

کے آپشن کا انتنحاب کریں۔ Shape اب شکل کی طرح

مختلف نشانات کا استعمال کرسکتے ہیں آپ۔آپ جیسے چاہیں اے
کی کی پکڑ کر اسے Ctrl+T سلیکیٹ کرلیں۔بعد میں آپ
مختلف زاویوں پر موڑ سکتے ہیں۔اور اس کے سائز میں زیادتی یا کمی کرسکتے ہیں۔۔

دبانے سے یوں ڈبی ساظاہر ہوگا۔آپ جس چیز کی Ctrl+T
نشاندہی کرنا چائیں۔اسےاس اینگل پر موڑ دیں۔۔

لوجی ہمارا ٹیوٹوریل مکمل ہوچکا ہے
امید ہے سب کو پسند آئے گا
اب مجھے اجازت دیں اللہ حافظ
thTS V GOOOD

KAL ISSI TARA KA AIK OR TUTRIAL POST KRNA TAA K HUM SAB B SEEK JAE ADOB PHOTO SHOP KO