لڑکی سرکوجھُکائے بیٹھی
کافی کے پیالے میں چمچہ ہلا رہی ہےلڑکا،حیرت اور محبت کی شدت سے پاگللانبی پلکوں کے لرزیدہ سایوں کواپنی آنکھ سے چُوم رہا ہےدونوں میری نظر بچا کراک دُوجے کو دیکھتے ہیں ہنس دیتے ہیں !میں دونوں سے دُوردریچے کے نزدیکاپنی ہتھیلی پر اپنا چہرہ رکھےکھڑکی سے باہر کا منظر دیکھ رہی ہوںسوچ رہی ہوںگئے دنوں میں ہم بھی یونہی ہنستے تھ
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote


Bookmarks