SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 10 of 10

    Thread: اسلام میں مکمل ضابطہ حیات ، علاج و معالجہ

    1. #1
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,213
      Threads
      2245
      Thanks
      931
      Thanked 1,367 Times in 868 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7966 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Bubble اسلام میں مکمل ضابطہ حیات ، علاج و معالجہ

      حیدرآباد /13 اپریل ( تبارک نیوز ) مشہور مبلغ اسلام و داعی دین مولانا محمد کلیم صدیقی نے کہا کہ اگر نمک سے کھانا شروع اور ختم کیا گیا اور رات کو سوتے وقت مسواک کیاگیا تو اس سے شوگر ( ذیابطیس ) کا مرض نہیں ہوگا ۔

      ایک کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر سکسینہ سے ان کی ملاقات ہوئی تو انہوں نے واقف کروایا کہ رسول اکرم ﷺ نے کھانا نمک سے شروع کرنے اور نمک پر ختم کرنے کی ہدایت دی ہے اور روزانہ مسواک استعمال کرنے کا حکم دیا ہے تو یہ معلوم ہونے کے بعد وہ پھڑک گئے کہ کس طرح 1400 سال پہلے یہ بات کہی گئی ہے ۔

      مولانا آج صبح راگھو رتنا ٹاور چراغ علی لین میں طب نبوی کے تحت یونانی طریقہ علاج کے ادارہ کیور آل ریمینڈیز کے حیدرآباد آفس اور پالی کلینک کا افتتاح انجام دینے کے بعد ایک اجتماع سے خطاب کر رہے تھے ۔

      مولانا کلیم صدیقی نے کہا کہ اس واقعہ کے چار دن بعد ان ڈاکٹر نے اسلام
      قبول کرلیا ۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کا مقصد انسانوں کو فائدہ پہونچانا ہے ور فائدہ پہونچانے والے کی حیثیت سخی کی ہوتی ہے ۔ پہلے زمانے کے مسلمان لوگوں کو فائدہ پہونچانے کیلئے ہی جیتے تھے ۔ لیکن اب اس زمانہ میں سب بدل گیا ہے اور لوگ فائدہ حاصل کرنے کیلئے جینے لگے ہیں۔

      انہوں نے کہا کہ اسلام میں مکمل ضابطہ حیات موجود ہے اور رسول اکرم
      ﷺ نے علاج معالجہ کی اہمیت اور اصول بھی بیان کئے ہیں ۔
      علاج کے تعلق سے کئی احادیث بھی مروی ہیں ۔

      حضرت علیؓ سے موتیا بند کے آپریشن کرنا بھی ثابت ہے ۔
      حضرت جویریہؓ نے بھی سرجری سیکھی اور سکھائی تھی ۔

      اس تقریب کی صدارت جناب محمد نذیر احمد صدرنشین و منیجنگ ڈائرکٹر فنٹاسی گروپ و پروپرائٹر کیور آل ریمیڈیز نے کی اور کہا کہ طب نبوی کے فروغ کیلئے وہ مخلصانہ کوششیں کر رہے ہیں ۔ مولانا مفتی سید معصوم ثاقب پرنسپل ادارالعلوم امدادیہ رائے چوٹی نے کہا کہ زندہ قوموں کے مشورے مختصر ہوتے ہیں اور عملی جدوجہد طویل ہوتی ہے ۔

      پہلے کے مسلمان طبیب نے طب کی اس طرح خدمت کی کہ اس فن کو ہی مسلمان بنالیا تھا ۔ ابتداء میں ڈاکٹر فضل احمد ایم ڈی نے خیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ پہلے طبیب کو 16 علوم پر حاوی ہونا پڑتا تھا پھر اس کے بعد اس کو طب کی تعلیم دی جاتی تھی ۔

      ڈاکٹر عطا اللہ شریف سابق ڈائرکٹر سنٹرل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ فار یونانی نے کہا کہ ایک ہزار سال قبل حکیم بو علی سینا نے کینسر سیل کا پتہ چلایا تھا ۔ وہ اس پائی کلینک سے وابستہ ہوئے ہیں اور حتی الامکان مریضوں کی خدمت کریں گے ۔
      ڈاکٹر میر یوسف علی ایڈیشنل ڈائرکٹر محکمہ آیوش نے کہا کہ دنیا آج طب یونانی کی طرف پلٹنے لگی ہے ۔ شری کے ڈی کامبے جوائنٹ سی ای او کھادی اینڈ ویلیج انڈسٹریز کمیشن ممبئی اس تقریب میں شرکت کیلئے بطور خاص ممبئی سے حیدرآباد آئے ۔ انہوں نے ادارہ کی کامیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

      ماسٹر بلال کی قرات کلام پاک سے کارروائی کا آغاز ہوا ۔ قاری انیس احمد قادری شرفی نے حضرت امجد حیدرآبادی کی مشہور حمد سناکر سماں باندھ دیا ۔ آخر میں جناب محمد مسیح احمدنے شکریہ ادا کیا ۔ اس تقریب میں ڈاکٹر نیاز احمد ، ڈاکٹر ایم اے سلیم صدر یونانی میڈیکل آفیسرز اسوسی ایشن اور دوسرے شریک تھے ۔ مولانا مفتی غیاث الدین رحمانی صدر جمعیتہ علماء کی دعاء پر تقریب اختتام کو پہونچی ۔

      Similar Threads:
      Last edited by CaLmInG MeLoDy; 08-31-2014 at 09:24 PM.

    2. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: اسلام میں مکمل ضابطہ حیات ، علاج و معالجہ

      Subhan Allah
      Jazak Allah Khair

    3. #3
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      973
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      242

      Re: اسلام میں مکمل ضابطہ حیات ، علاج و معالجہ

      boht hi khob......
      jazak ALLAH
      khush rehye

    4. #4
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html tricky temi's Avatar
      Join Date
      Aug 2014
      Location
      In the beatiful world
      Posts
      501
      Threads
      57
      Thanks
      0
      Thanked 0 Times in 0 Posts
      Mentioned
      41 Post(s)
      Tagged
      2530 Thread(s)
      Rep Power
      40

      Re: اسلام میں مکمل ضابطہ حیات ، علاج و معالجہ

      JAZAKILLAH
      bht khoob
      superb thead

    5. #5
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      158

      Re: اسلام میں مکمل ضابطہ حیات ، علاج و معالجہ

      JazakAllah

    6. #6
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      973
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      242

      Re: اسلام میں مکمل ضابطہ حیات ، علاج و معالجہ

    7. #7
      Moderator www.urdutehzeb.com/public_html
      Ainee's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      1,188
      Threads
      267
      Thanks
      32
      Thanked 102 Times in 69 Posts
      Mentioned
      525 Post(s)
      Tagged
      4726 Thread(s)
      Rep Power
      25

      Re: اسلام میں مکمل ضابطہ حیات ، علاج و معالجہ

      Quote Originally Posted by Arosa Hya View Post
      sis certificate thread starter ka thread edit kar ke wahan post karen, i saw many other threads with this certificates

    8. #8
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      973
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      242

      Re: اسلام میں مکمل ضابطہ حیات ، علاج و معالجہ

      Quote Originally Posted by Ainee View Post
      sis certificate thread starter ka thread edit kar ke wahan post karen, i saw many other threads with this certificates
      try kia tha per ye adit nhi hoa mj se

    9. #9
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,213
      Threads
      2245
      Thanks
      931
      Thanked 1,367 Times in 868 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7966 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: اسلام میں مکمل ضابطہ حیات ، علاج و معالجہ

      Quote Originally Posted by Arosa Hya View Post
      I just saw all issu..there was some problem with the thread...its fine now. thnx.

    10. #10
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 singer_zuhaib's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      Islamabad
      Posts
      577
      Threads
      217
      Thanks
      26
      Thanked 66 Times in 52 Posts
      Mentioned
      8 Post(s)
      Tagged
      783 Thread(s)
      Rep Power
      21

      Re: اسلام میں مکمل ضابطہ حیات ، علاج و معالجہ

      Assalam o Alaikum.Boht he Mufeed Post.JAZAKAALLAH KHER.Pls Sab Meem Ki Muhabbat Se Meem Ki Meem se bhi Ziada Meethe Meem se Muhammad pe Ek bar Darood Pak parh le.

      Maktab E Ishq ka Dastoor Nirala Dekha
      Os Ko Chutti Na Mili Jis Ne ''Sabaq Yaad'' Kiya

      Talaash E khudi

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •