وعلیکم اسلام
بہت خوب صورت اور عام فہم
میں اس فیلڈ میں کوئی ماہر نہیں اسلیئے کوئی ماہرانہ رائے نہیں اگر مجھے کچھ سمجھ آسکتا ہے تو ایکسپرٹز کے لیئے تو اور بھی آسان ہو گا
انشا اللہ آپ کے اس موضوع پر تھریڈز بغور پڑھیں گے تو ہم میں بھی کچھ بہتری آجائے گی
Bookmarks