امید ہے کہ آپ سب بالکل ٹھیک ٹھاک اور اللہ کی مہربانی سے ہشاش بشاش ہونگے۔
گوشہءِ مصنفین میں ایک نئے سلسلے کے آغاز کے ساتھ حاضر ہوں۔
یہاں اس تھریڈ میں آپ کو روزانہ ایک ایک لفظ اور ادھورا جملہ دیا جائے گا
کرنا آپ سب کو کچھ یوں ہے کہ اس لفظ کو استعمال کرتے ہوئے جملہ مکمل کرنا ہے
لیکن
شرط یہ ہے کہ جملہ مزاحیہ اور سنجیدہ دونوں پیرائے میں بنانا ہے۔
اردو اور رومن دونوں میں لکھ سکتے ہیں۔
جملے بناتے ہوئے اخلاقیات کا خیال رکھیں۔
ایک دوسرے کے جملے چرانے کی کوشش نہ کریں۔
ایک دوسروں کے جملوں پر تبصرہ کرنے کی اجازت ہے لیکن فضول بحث و مباحثے کی نہیں۔
جو ممبر سب سے پہلے جملے مکمل کرے گا اسے پورے دن کے لئے اسٹار ممبر کہا جائے گا اور اس کے جملوں کے ساتھ ایک اسٹار بھی پوسٹ ہوگا۔
آج کا جملہ
فی زمانہ اچھا دوست وہ جس کے مزاج کے موسم بدلیں نہ بدلیں،دھیان کے موسم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟
لفظ
!دھرنہ-دھرنے-دھرنوں۔۔۔۔۔۔۔۔
Similar Threads:
Bookmarks