Fish Steak healthy alternatives to beef or chicken, and even non-fish eaters may enjoy this meaty, mild-flavoured fish steak. So, must try out this delicious recipe that is made with few simple ingredients and simple method. You can bake it as well if you don’t want to deep fry.
(سرمئی مچھلی ایک کلو (فلے)
مسٹرڈ پیسٹ ایک چائے کا چمچ
میدہ چار کھانے کے چمچ
سفید مرچ ایک چائے کا چمچ
لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
لیموں کا رس دوکھانے کے چمچ
نمک حسب ذائقہ
مکھن پانچ کھانے کے چمچ
تیل ایک چائے کا چمچ
(مچھلی میں سارے اجزاء لگا کے اس کو ایک گھنٹہ میرینیٹ کریں۔(سوائے مکھن اور تیل)
پین میں مکھن اور تیل ڈال کے پگھلا لیں اور پھر فش فلے دوتوں طرف سے فرائی کرلیں۔ان کو فرنچ لوف یا بن کے ساتھ سرو کریں۔
Similar Threads:
KHoob
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks