intelligent086 (03-27-2016),muzafar ali (04-07-2016)
آٹا....... آدھا کلوپانی.... حسب ضرورت "نارمل تازه پانی"نمک.... چوتھائی چائے کا چمچآئل یا گھی..... ایک چائے کا چمچترکیب.. آٹے کو آٹا گوندهنے والے برتن میں ڈالیں... جو کہ عموما پرات هوتی هے... اسٹیل کی پرات کے بجائے مٹی کی کنالی میں آٹا بہت اچھا گندها جاتا...آٹے کو برتن میں ڈال کر تھوڑا تھوڑا کر کے مکس کرتے جائیں کوشش کریں کہ آٹا اکھٹا جڑتا جائے گولے کی شکل بنتی جائے مکس کرتے جائیں اور تھوڑا تھوڑا پانی ڈالتے جائیں... جب خشکہ آٹا ختم هو جائے تو پانی ڈالنا بند کر دیں اور مکیاں مارتے جائیں آٹے میں یہ طریقہ آٹے کو نرم و ملائم کرتا
جب دو تین مکیاں مار لیں تو نمک ڈال کر گوندهیں کہ آٹے میں نمک اچھے سے گھل جائے..آٹا گندھ جانے کی مثال کچھ یوں هے کہ آٹا گوندهتے هوئے زور نہیں لگے گا. آٹے میں انگلی سے دباؤ ڈالیں تو وه فورا نیچے هو جائے گا.اب اس گوندھے آٹے کے باؤل کو هاتھ میں لیں اور "جس برتن میں پانی لیا تھا اس برتن میں سے پانی "پرات یا کنالی" میں نکالیں اور آٹا اس برتن میں رکھیںپھر اسے نکالیں اور جو نیچلی سطح هو اسے اوپر لے آئیں اور هاتھ پر آئل یا گھی لے کن آٹے کے اوپر لگا دیں اس سے آٹا جلدی خمیر نہیں هوتا....آدھا گھنٹا اسے ڈهک کن فریج میں رکھ دیں. پھر روٹی بنائیں.==================روٹی بناناگندھا هوا آٹا.......خشک آٹا.......بیلن....... ایک خاص قسم کا جس سے روٹی گول کرنے میں محنت نہیں کرنا پڑتیترکیب.... هاتھ کی انگلیوں پر خشکہ "خشک آٹا" لگائیں اور گندهے آٹے سے تھوڑا سا گندھا آٹا نکالیں اور دائیں ہاتھ سے آٹا نکالیں اور دوسرے هاتھ کی هتیلی پر خشکہ لگا کر گول پیڑے کر لیںاب اس کو دبائیں جھٹکیں کہ اضافی خشکہ اتر جائے...اب بیلن اس قسم کا لیں جس کا درمیانی حصہ ہلے اب پیڑے پر تھوڑا خشکہ ڈالیں اور بیلیںبیلن کو گول گول کھمائیں کہ روٹی گھومتی جائےروٹی کی سائڈ بدل بدل کر بیلیںاب اسے هاتھ پر پھیلا پھیلا کر بیلیں اور گرم توے پر ڈالیں لیکن توے پر ڈالنے سے پہلے جھٹکتے هوئے گول کر لیں کسر هو تواور درمیانی آنچ پر پکائیں دونوں جانب سے پک جائے تو توے سے اتار لیں...
Similar Threads:
intelligent086 (03-27-2016),muzafar ali (04-07-2016)
Wah wah
T4$ Keep It UP
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
thanks for nice sharing
Kis Ki Kya Majal Thi Jo Koi Hum Ko Kharid Sakta Faraz,..Hum Tu Khud Hi Bik Gaye Kharidar DekhKe..?
Kafi mehanat k bad roti bane gi
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دِن
مگر
ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks