google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 6 of 6

    Thread: آٹا گوندهنا اور روٹی بنانا

    Threaded View

    1. #1
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      آٹا گوندهنا اور روٹی بنانا



      آٹا....... آدھا کلوپانی.... حسب ضرورت "نارمل تازه پانی"نمک.... چوتھائی چائے کا چمچآئل یا گھی..... ایک چائے کا چمچترکیب.. آٹے کو آٹا گوندهنے والے برتن میں ڈالیں... جو کہ عموما پرات هوتی هے... اسٹیل کی پرات کے بجائے مٹی کی کنالی میں آٹا بہت اچھا گندها جاتا...آٹے کو برتن میں ڈال کر تھوڑا تھوڑا کر کے مکس کرتے جائیں کوشش کریں کہ آٹا اکھٹا جڑتا جائے گولے کی شکل بنتی جائے مکس کرتے جائیں اور تھوڑا تھوڑا پانی ڈالتے جائیں... جب خشکہ آٹا ختم هو جائے تو پانی ڈالنا بند کر دیں اور مکیاں مارتے جائیں آٹے میں یہ طریقہ آٹے کو نرم و ملائم کرتا
      جب دو تین مکیاں مار لیں تو نمک ڈال کر گوندهیں کہ آٹے میں نمک اچھے سے گھل جائے..
      آٹا گندھ جانے کی مثال کچھ یوں هے کہ آٹا گوندهتے هوئے زور نہیں لگے گا. آٹے میں انگلی سے دباؤ ڈالیں تو وه فورا نیچے هو جائے گا.اب اس گوندھے آٹے کے باؤل کو هاتھ میں لیں اور "جس برتن میں پانی لیا تھا اس برتن میں سے پانی "پرات یا کنالی" میں نکالیں اور آٹا اس برتن میں رکھیںپھر اسے نکالیں اور جو نیچلی سطح هو اسے اوپر لے آئیں اور هاتھ پر آئل یا گھی لے کن آٹے کے اوپر لگا دیں اس سے آٹا جلدی خمیر نہیں هوتا....آدھا گھنٹا اسے ڈهک کن فریج میں رکھ دیں. پھر روٹی بنائیں.==================روٹی بناناگندھا هوا آٹا.......خشک آٹا.......بیلن....... ایک خاص قسم کا جس سے روٹی گول کرنے میں محنت نہیں کرنا پڑتیترکیب.... هاتھ کی انگلیوں پر خشکہ "خشک آٹا" لگائیں اور گندهے آٹے سے تھوڑا سا گندھا آٹا نکالیں اور دائیں ہاتھ سے آٹا نکالیں اور دوسرے هاتھ کی هتیلی پر خشکہ لگا کر گول پیڑے کر لیںاب اس کو دبائیں جھٹکیں کہ اضافی خشکہ اتر جائے...اب بیلن اس قسم کا لیں جس کا درمیانی حصہ ہلے اب پیڑے پر تھوڑا خشکہ ڈالیں اور بیلیںبیلن کو گول گول کھمائیں کہ روٹی گھومتی جائےروٹی کی سائڈ بدل بدل کر بیلیںاب اسے هاتھ پر پھیلا پھیلا کر بیلیں اور گرم توے پر ڈالیں لیکن توے پر ڈالنے سے پہلے جھٹکتے هوئے گول کر لیں کسر هو تواور درمیانی آنچ پر پکائیں دونوں جانب سے پک جائے تو توے سے اتار لیں...








      Similar Threads:

    2. The Following 2 Users Say Thank You to Arosa Hya For This Useful Post:

      intelligent086 (03-27-2016),muzafar ali (04-07-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •