
Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

Wa alaikum assalamالسلام و علیکم
کیسے ہیں آپ سب لوگ
تفریحی مقابلے کے ساتھ حاضر خدمت ہوں
آپ کو کرنا یہ ہے کہ
اپنے بچپن کو یاد رکھتے ہوئے سکول نا آنے کا کوئی بہترین بہانہ بنا کر یہاں پوسٹ کرنا ہے .
اس کے علاوہ جو بہانہ آپ نے سکول نا آنے کا بنایا ہے اسکے حساب سے تصور بھی پوسٹ کرنی ہے
جس کا بہانہ اور تصویر سب سے بہترین اور دلچسپ ہونگے
وہ ہی ونر ہوگا
sis السلام و علیکم
mai wao ko edit kr k remove kr dijiye .... q k meem per paish hota hai sirf like this
السلام علیکم
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)




Bookmarks