Congratulations!!!
اسلام و علیکم
امیدِ واثق ہے کہ آپ سب اللہ کریم کی مہربانی سے ہشاش بشاش ہونگےاردو ادب کے ماہانہ مقابلے کے نتیجے کے اعلان کے ساتھ حاضرِ خدمت ہوں۔
اور سب سے پہلے کالمنگ میلوڈی اور آفاق علی کے بے حد شکرگزار ہوں جنھوں نے اس مقابلے کے نتیجے کے لئے فرائضِ منصبی انجام دیئے اور میری معاونت کی۔۔!
بی ڈی اور ٹرکی ٹیمی کی شرئگ مقابلے سے اس لئے خارج کی جاتی ہیں کہ انھوں نے نثر کے بجائے نظم یعنی شاعری پوسٹ کی۔
کالمنگ کے دیئے گئے مارکس کچھ اس طرح سے ہیں
عروسہ حیا ٥
یوتھ فُل ٨
آمنہ رانی ٦
بلیک پرل ٧
الوژنسٹ ٨
پری ٩
عائشہ ٦
آفاق علی کے دیئے گئے مارکس
عروسہ حیا ٦
یوتھ فُل ٧
آمنہ رانی ٨
بلیک پرل ٦
الوژنسٹ ٦
پری ٤
عائشہ ٦
اس طرح اس مقابلے کے فاتح قرار پائے ہیں
یوتھ فُل
بہت بہت مبارک ہو آپ کو
یہ رہی ونر کی شئرنگ
اور یہ رہی شیلڈ
Similar Threads:
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
Congratulations!!!
congratulation
@Youthful
nice thread @Mamin Mirza jani..
Mubarak ho baba boht boht
congrts....
Congrats...........
DonT Wanna Say AnythinG!!!
Don’t PLAY With Me
Coz I know
I Can PLAY Better Than You.
kayra~
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks