Originally Posted by intelligent086 استقبال کا بہت بہت شکریہ۔ یہاں ہی تشریف فرما ہیں ۔ باقاعدگی سے فورم پر اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ یہ جو سوالات کا انبار لگا ہوا ہے ان شاء اللہ ان کے جوابات آپ کو مل جائیں گے ۔ باقی معمول کے مطابق آپ کو جواب دے رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔ g boht behtar my pleasure!
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks