Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post
تقدیر کے لکھے کو کب کون بدل سکا ہے
ہوتا وہی ہے آخر جو مقدر میں لکھا ہے


تقدیر کے پابند ہے نباتات و جمادات
مومن ہے فقط احکام الہی کا پابند