نگاہوں کو تم اپنی پیش قدمی سے ذرا روکو
یہی سب کام کرجاتی ہے،دل بدنام ہوتا ہے