tricky temi has reported a post.

Reason:
solved should close now
Post: فی میل بچے نہیں دیتی
Forum: General Discussion
Assigned Moderators: Nimra Rashid, ~KAYRA~

Posted by: tricky temi
Original Content:
اسلامُ علیکم
کیا حال اور چال ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

سوچا اب زرا بتا ہی دوں میں کیسی ممبر ہوں
مجھے سوالات پوچنا بہت پسند ہے

پڑھتے پڑھتے میرے پاس ایک سوال آگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ نے بتانا یہ ہے کہ
" وہ کونسا جاندار ہے جس کی فی میل بچے نہیں دیتی مگر اس کپل میں میل بچے دیتا ہے "

کیا ہوا
سوچو سوچو۔۔۔۔۔
ہم چلے

فی ایمان اللہ



Similar Threads: