آمنہ بہن نے تو صاف جواب دے دیا کیونکہ سائیکل اسوقت قائد فساد اوہ قائد انقلاب کے ساتھ دھرنے میں شریک ہے فی الحال آپ مرا نام اس دوڑ سے باہر رکھیں کیونکہ میں دو جگہ پہلے بھی اسی معاملے میں اٹکا ہوا ہوں بلکہ الٹا لٹکا ہوا ہوں مجھے زرا وہاں سے فراغت حاصل کر لینے دیں اتنی دیر تک انقلاب اور آزادی کی ہنڈیا میں کیا ہے وہ بھی ابل کر باہر آجائے گا ۔ مجھے امید ہے کہ آرٹیکل 62،63 کے تحت میری تجویز پر من وعن عمل کیا جائے گا اوہ معزرت یہ آرٹیکل کی شقیں لکھی گئی دیکھ لیں عام آدمی پر بھی انقلاب کے کیا اثرات مرتب ہو رہے ہیں



 
				Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out 
		
		
					
						
					
						

Bookmarks