تنہائی میں نگہت اور سونا گھر تیز ہوا میں بجتے در لمبے صحن کے آخر پر لال گلاب کا تنہا پھول اب میں اور یہ سونا گھر تیز ہوا میں بجتے در دیواروں پر گہرا غم کرتی ہے آنکھوں کو نم گئے دنوں کی اڑتی دھول ٭٭٭
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks