رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:


مجھے لیلة القدر دکھائی گئی، پھر بھلا دی گئی، اسے آخری عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کرو.
صحیح بخاری 2016
کتاب لیلة القدر
لیلة القدر کی دعا:
اللھم انک عفو تحب العفو فاعف عنی

سنن ابن ماجہ 3850
ابواب الدعا


Similar Threads: