اسلام و علیکم
امید ہے کہ آپ سب بخیر و عافیت ہونگے
اردو تہذیب آرٹ اور آرٹسٹ کے مقابلے کے نتیجے کے اعلان کے ساتھ حاضرِ خدمت ہوں
اس بار بھی دو لوگوں ہی نے مقابلے میں شرکت کی جسارت کی،
تصویر اس بار ذرا سی مشکل تھی پھر بھی عائشہ اور آمنہ دونوں کی شکر گزار ہوں کہ انھوں نے ہمت کی اور اپنا ہنر آزمایا۔
لیکن فاتح کسی ایک کو ہونا ہے اس لئے دونوں تصاویر میں جو تصویر بہت صفائی اور دی گئی تصویر کے قریب قریب رہی وہ ہے
آمنہ رانی کی
بہت بہت مبارک ہو
یہ رہی آپ کی شیلڈ
Similar Threads:
Last edited by Mamin Mirza; 07-28-2014 at 11:32 AM.
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks