google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: Aao japani sikhain-1

    Hybrid View

    1. #1
      UT Poet www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Dr Maqsood Hasni's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      2,263
      Threads
      786
      Thanks
      95
      Thanked 283 Times in 228 Posts
      Mentioned
      73 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      84

      Aao japani sikhain-1

      جاپانی کا لسانی نظام
       
      کس بھی زبان کو سمجھنے جاننے اور سیکھنے کے لیے اس کے ساؤنڈ سسٹم پر گہری نظر ڈالی جائے۔ کوئی بھی ماہر لسانیات درست یا بڑی حد تک درست نتائج تک رسائی حاصل نہیں کر سکتا جب تک اس کے ساؤنڈ سسٹم کو سمجھ نہیں لیتا۔
      جاپان
      ذہین ‘ وفا پسند‘ جفاکش‘ محنتی اہل ظرف
      اور مشقت شعار لوگوں کی سر زمین ہے۔ برصغیر کی طرح اس دھرتی پر بھی مختلف علاقوں کے لوگ مختف حوالوں سے مہاجرت اختیار کرتے رہے ہیں۔ آج بھی مہاجرت کی صورت موجود ہے لیکن نوعیت بدل گئ ہے۔ جہاں اور حوالےاس سرزمین کی نسبت سے موجود ہیں وہاں مذہبی حوالہ بڑی اہمیت رکھتا ہے۔ حضرت مہاآتما بدھ کے ماننے والے اوراس مذہب کے اسکالرز بھی ہجرت کرکےاس دھرتی کے باسی ہوئے۔ اسی طرح تپسوی لوگوں کے لیے یہ سرزمین خصوصی دلچسپی کا سبب رہی ہے۔ ہندوستانی (اردو+ہندی) کے عام الفاظ اور
      اصطلاحات
      کے علاوہ بہت سے مذہبی الفاظ جاپانی میں داخل ہوئے ہیں۔ لفظ جپ کی نسبت سےاس ملک کا نام جاپان ترکیب پایا ہے۔
      حضرت بدھ کی تعلیمات جن کا پرچار ہندوستان کے علماء و فضلا کے حوالہ سے ہوا۔ اس سے جہاں حضرت بدھ کی تعلیمات عام ہوئیں وہاں ہندوستانی کلچر اور ہندوستانی ذہن اور ذہنیت بھی اثر انداز ہوئی۔ باہمی ربط و ضبط کے تحت دونوں زبانوں کو بھی قریب آنے کا موقع ملا۔ گویا ہر سہ حوالوں سے لوگ ایک دوسرے کےقریب آئے۔
      جاپانی اس وقت تقریبا ایک سو تیس ملین لوگوں کی زبان ہے۔ چینی اور کورین بھی اسے سیکنڈ لینگوئج کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
      اور ملکوں کے نام بھی ہندوستانی کے الفاظ سے ترکیب پائے ہیں‘ مثلا لفظ اڑب سے عرب بنا۔ ہندوستانی میں ع کا تبادل الف جب کہ ڑ کا تبادل ر ہے۔ عربی میں ڑ نہیں اس کے مترادف ر قریب ترین ہے۔ انگریزی زبان و ادب میں کا لاحقہ نہیں ملتا لیکن ہندوستانی میں اسم بنانے کے لیے یہ لاحقہ عام استعمال میں آتا ہے۔
      لڑکا‘ تڑکا‘ کاکا
      مثلا

      دیویکاانومیکا‘ کامولیکا'۔ کومولیکا‘ پریمیکا 'دیپیکا
      دور کا‘ نزیک کا

      شہروں دیہاتوں کے نام بنانے کے لیے کی اور کے لاحقے استعمال میں آتے ہیں۔
      مثلا پتوکی‘ ستوکی‘ کامونکی
      مریدکے' بدھائکےجامکے
      امریکا کسی شخص کے نام کے حوالہ سے ترکیب نہیں پایا بلکہ یہ امبڑیکا سے وجود پذیر ہوا۔
      اس مقالے میں جاپانی آوازوں کے نظام کے حوالہ سے گفتگو کی گئی ہے تاکہ جاپانی کے لسانی سسٹم کو جاننے میں آسانی پیدا ہو جائے۔
      چاپانی میں بہت سے الفاظ ہندوستانی سے داخل ہوئے۔ جاپانی نے انھیں اپنے لسانی سسٹم کے حوالہ سے اختیار کیا موجود ہندوستانی کے تین رسم الخط ہیں۔ پنجابی بھی تین رسم الخط رکھتی ہے۔
      جاپانی چارکے ہندسےسے جڑی ہوئی ہے
      ہیراگانا - جاپانی الفاظ وغیرہ کے لیے
      ۔کاتا کانا - مہاجر اسما اور اصطلاحات وغیرہ کے لیے مستعمل ہے
      جب جاپانی ساؤنڈز موجود نہ ہوں تو ان ٹریسز کا استعمال کیا جاتا ہے۔
      کانجی آوازیں- چینی سے اصل یا حسب ضرورت تبدیلیوں کے ساتھ مستعمل ہیں
      رومانجی۔ رومن جاپانی
       jari hai
       


      Similar Threads:

    2. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html ayesha's Avatar
      Join Date
      Jul 2014
      Posts
      2,117
      Threads
      446
      Thanks
      3
      Thanked 45 Times in 40 Posts
      Mentioned
      183 Post(s)
      Tagged
      6972 Thread(s)
      Rep Power
      131

      Re: Aao japani sikhain-1

      good shrng.....


    3. #3
      UT Poet www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Dr Maqsood Hasni's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      2,263
      Threads
      786
      Thanks
      95
      Thanked 283 Times in 228 Posts
      Mentioned
      73 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      84

      Re: Aao japani sikhain-1

      shukarriya janab


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •